24 جون 2014 - 13:29
خیبر ایجنسی میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے 13 سلفی وہابی طالبان ہلاک

پاکستان کے قبائلی علاقوں میں طالبان دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب کے دوران خیبر ایجنسی میں پاکستانی جیٹ طیاروں کی بمباری سے 13 سلفی وہابی طالبان دہشت گردہلاک ہوگئے ہیں جبکہ شمالی وزیرستان میں ایک مرتبہ پھر کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔

ابنا: پاکستان کے قبائلی علاقوں میں طالبان دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب کے دوران خیبر ایجنسی میں پاکستانی جیٹ طیاروں کی بمباری سے 13 سلفی وہابی طالبان دہشت گردہلاک ہوگئے ہیں جبکہ شمالی وزیرستان میں ایک مرتبہ پھر کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مصدقہ اطلاعات پر خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود کے علاقے راج گل میں جیٹ طیاروں کی مدد سے طالبان دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی، جس کے نتیجے میں 13 دہشت گرد ہلاک جبکہ ان کے 6 ٹھکانے تباہ ہوگئے۔

.......

/169