24 جون 2014 - 12:55
طاہری القادری کو پاکستان میں فکری انقلاب لانا چاہیے/سلفی وہابی فکر کا مقابلہ کرنا چاہیے

پاکستان عوامی تحریک اور منہاج القرآن کے سربراہ علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کو پاکستان میں فکری انقلاب لانا چاہیے اور سلفی وہابی فکر کا پاکستان سے خاتمہ کرنے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے کیونکہ سلفی وہابی فکر دنیا میں اسلام اور مسلمانوں کی بدنامی کا با‏عث بن گئي ہے اور سلفی وہابی نظریات کے حامل افراد عمدی یا غیر عمدی طور پر امریکی اور اسرائیلی منصوبوں پر کام کررہے ہیں۔

ابنا: سلفی وہابی افکار نہ صرف پاکستان بلکہ عالم اسلام کے لئے عظیم خطرہ ہیں اور اس خطرے سے نمٹنے کے لئے فکری انقلاب کی ضرورت ہے جناب طاہر القادری کی بدھمکیوں سے دیوبندی خیمہ میں مزید بیداری پیدا ہوجائے گي جوسلفی وہابی طالبان اور شریف برادران کی پشت پر ہیں۔طاہر القادری کو پاکستان میں فکری انقلاب لانا چاہیے اور سلفی وہابی فکر کا پاکستان سے خاتمہ کرنے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔ دیوبندی مکتبہ فکر آرام و سکون کے ساتھ طالبان کی حمایت بھی کررہا ہے اور پاکستان میں فکری انقلاب بھی پیدا کررہا ہے اور طالبانی فکر دیوبندی مدارس میں پروان چڑھ رہی ہے پاکستان کے تمام دیوبندی مدارس میں طالبان کی تربیت اور ان کی پرورش ہورہی ہے اور یہی وجہ ہے کہ مولانا سمیع الحق کو بابائے طالبان کہا جاتا ہے۔ سلفی وہابیوں سے نہ صرف پاکستان بلکہ پورے عالم اسلام کو زبردست خطرہ لاحق ہوگيا ہے یہ دہشت گرد لوگ خطے میں امریکہ اور اسرائیل کے منصوبوں پر عمل کررہے ہیں سعودی عرب جو امیرکی خیمہ کا سب سے اہم ملک ہے وہ سلفی وہابی افکار کے فروغ اور مختلف ممالک میں مخۃلف دہشت گرد تنظیموں کی بھر پور اور آشکارا حمایت کررہا ہے۔

.......

/169