22 جون 2014 - 15:18
صدر روحانی نے رمضان المبارک میں عراق میں جنگ بند کرنے کی اپیل کی

ایران نے ماہ رمضان المبارک میں عراق میں جنگ بندی کی اپیل کی ہے

ابنا:  تہران میں منعقدہ سبط النبی (ع) عالمی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا کہ مسلمانوں کا قتل عام صہیونی طاقتوں کو خوش کرتا ہے ، کچھ ملک دہشت گردوں کی حمایت کرتے ہیں، وہ جان لیں کہ ایک دن دہشت گرد ان کے لیے بھی مسئلہ بن سکتے ہیں۔ صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے زور دیا کہ عراق میں دہشتگرد گروہ داعش رمضان المبارک کا احترام کرے اور جنگ بند کی جائے۔

.......

/169