21 جون 2014 - 14:13
اسلامی مقدسات کی حفاظت کے لیے المرتضیٰ لشکر کی تشکیل+ تصاویر

نجف اشرف کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے دعوت پر اسلامی مقدسات مخصوص روضہ امیر المومنین(ع) کی حفاظت کرنے کی غرض سے المرتضیٰ لشکر کی بنیاد ڈالی گئی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نجف اشرف کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے دعوت پر اسلامی مقدسات مخصوص روضہ امیر المومنین(ع) کی حفاظت کرنے  کی غرض سے المرتضیٰ لشکر کی بنیاد ڈالی گئی ہے۔
نجف اشرف میں منعقدہ ایک پروگرام میں المرتضیٰ لشکر کی بنیاد رکھی گئی جس میں حرم مطہر امام علی(ع) کے ۹۰۰ خادمین نے اپنی آمادگی کا اظہار کیا اور  مختصر فوجی ٹریننگ حاصل کرنے کے بعد حرم مطہر امام علی (ع) کی حفاظت کرنے کا دعدہ کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲