ابنا: کابل..... افغان صوبے ہلمند میں دھماکا ہوا ہے جس میں 3 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے۔ امریکی حکام نے 3 امریکی فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ حکام کے مطابق دھماکاخیز مواد پھٹنے سے امریکی فوجی ہلاک ہوئے۔
.......
/169
افغان صوبے ہلمند میں دھماکا ہوا ہے جس میں 3 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے۔