ابنا: امریکہ اور ایران کے سینیئر حکام ایران کے پرامن جوہری پروگرام پر پیر سے جنیوا میں دو روزہ بات چیت کریں گے۔یہ بات جیت ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے درمیان ایران کے جوہری پروگرام پر ہونے والے مذاکرات سے پہلے منعقد کی جا رہی ہے۔اطلاعات کے مطابق ایرانی حکام روس کے حکام سے بھی اس قسم کی بات چيت کریں گے۔
.......
/169