7 جون 2014 - 12:45
داعش نے الانبار یونیورسٹی کا پل اڑا دیا

داعش کے عناصر نے الانبار یونیورسٹی کے پل کو اڑا دیا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ العالم کی رپورٹ کے مطابق داعش کے عناصر نے عراق کے صوبہ الانبار کی یونیورسٹی اور شہر رمادی کے درمیان واقع پل کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا ہے۔
داعش کے عناصر نے پل پر حملہ کرنے سے پہلے الانبار یونیورسٹی کی عمارت پر حملہ کر کے طالبعلوں کو محاصرے میں لے لیا۔
اطلاعات کے مطابق پل کے گرنے سے کئی افراد جانبحق اور زخمی بھی گئے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲

لیبلز