ابنا: اطلاعات کے مطابق تکفیری دہشت گردوں نے دوکان پر فائرنگ کرکے فضل حسین زیدی کو شہید کردیا ہے، شہید کا جسد خاکی امامام بارگاہ رضویہ میں شفٹ کردیا ہے جبکہ نماز جنازہ بعد مغربین ادا کی جانے کی اطلاع ہیں۔
واضع رہے کہ کراچی میں شیعہ ٹارگیٹ کلنگ کے حوالے سے رضویہ، ناظم آباد، کریم آباد اور لیاقت آباد حساس ترین علاقے ہیں جہاں تکفیری عناصر روز پکڑتے جارہے ہیں۔
.......
/169