اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق کے شہر نجف اشرف کے شمالی علاقے عسکری گاوں کے ایک بازار میں بم دھماکے کے باعث ۲۲ افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
عراق کے سکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز عسکری گاوں کے بازار میں ہوئے دھماکے کی وجہ سے دو افراد شہید اور ۲۰ زخمی ہوئے ہیں۔



۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲