23 مئی 2014 - 14:59
شام میں دھشتگرد ٹولوں کے درمیان شدید جھڑپیں، لاشوں کے ڈھیر+ تصاویر+ 18

شام میں دھشتگرد ٹولوں داعش اور جبہۃ النصرہ کے درمیان ہوئی جھڑپوں میں دونوں طرفوں کے دسیوں عناصر ہلاک ہو گئے ہیں

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام کے علاقے دیر الزور میں دھشتگرد ٹولے داعش اور جبہۃ النصرہ کے درمیان شدید جھڑپوں کے نتیجے میں دونوں طرفوں کے دسیوں عناصر ہلاک ہوئے ہیں۔
المنار ٹی وی چینل نے شام میں دھشتگردوں کے درمیان ہوئی باہمی جھڑپوں کی وجہ سے ہلاک ہوئے افراد کی تصاویر شائع کر کے خبر دی ہے کہ ان جھڑپوں میں دونوں طرفوں کے عناصر ہلاک ہوئے ہیں اور بعض کو دونوں گروہوں نے گرفتار کیا ہے۔
خبردار: ذیل کی تصاویر کو صرف اٹھارہ سال سے اوپر کے افراد دیکھیں؛

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲