اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق ایران کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے اراکین نے ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے مذاکرات کا وقت قریب آنے کےموقع پر صدرمملکت ڈاکٹر حسن روحانی کو ایک مراسلہ ارسال کرکے، گروپ پانچ جمع ایک کے ساتھ مذاکرات میں ایٹمی ریڈ لائن کی رعایت کا مطالبہ کیا ہے۔ ایران اورگروپ پانچ جمع ایک کے ایٹمی مذاکرات 13 جون 2014 کو آسٹریا کے دارالحکومت ویانا ميں ہوں گے۔ ان مذاکرات ميں فریقین حتمی سمجھوتے کے مسودے کی تدوین انجام دیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲