3 مئی 2014 - 10:42
کراچی میں شرپسندی میں ملوث 70 افراد کو گرفتار کیا گیا،پولیس چیف

پولیس چیف شاہد حیات نے کہا ہے کہ کراچی میں شرپسندی میں ملوث 70 افراد کو گرفتار کیا گیا.

ابنا: کراچی پولیس چیف شاہد حیات نے کہا ہے کہ کراچی میں شرپسندی میں ملوث 70 افراد کو گرفتار کیا گیا،حراست میں لیے گئے بیشتر افراد جلاوٴ گھیراوٴ اور دکانیں بند کرارہے تھے، انھوں نے کہا کہ بہادر آباد میں بلڈر کو قتل کرنے میں سیاسی تنظیم کے لوگ ملوث ہیں،کل ہڑتال کے موقع پر امن و امان بحال رکھنے کیلیے لائحہ عمل طے کرلیا ہے،پولیس اور رینجرز امن و امان کے قیام کیلیے مشترکہ کارروائیاں کرینگے۔

.......

/169