23 اپریل 2014 - 15:37
ویڈیو کلیپ/ جمہوریہ تاتارستان میں دنیا کے دوسرے سب سے بڑے قرآنی نسخے کی نمائش

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ گینز بک میں ثبت شدہ دنیا کا دوسرا سب سے بڑا قرآنی نسخہ جس کی دو میٹر لمبائی اور ایک میٹر چوڑائی ہے جمہوریہ تاتارستان میں نمائش کے طور پر لگایا گیا۔