22 اپریل 2014 - 15:28
کراچی: دیوبندی دہشت گردو کی فائرنگ سے شیعہ نوجوان سید سجاد مہدی شہید

کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ نوجوان سید سجاد مہدی ولد سید مہدی نواز شہید

ابنا: ڈسٹرکٹ سینٹرل کے علاقے ایف بی ایریا بلاک 19میں امریکی سعودی نواز دیوبندی دہشتگرد گرہو کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ نوجوان سید سجاد مہدی ولد سید مہدی نواز شہید، اطلاعات کے مطابق کالعدم دیوبندی دہشتگرد گرہو نے شیعہ نوجوان کو اس وقت گولیاں مار کے شہید کیا جب وہ اپنی ڈیوٹی سے گھر جارہے تھے گھات لگائے موٹر سائیکل سوار دہشتگردوں نے فائرنگ کردی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے ۔جنہیں عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہووئے جام شہادت نوش کرگئے شہید کی جسد خاکی کو امامبارگاہ منتقل کیا جارہا ہے.

.......

/169