21 اپریل 2014 - 10:07
غزہ سے مقبوضہ فلسطین پر تین راکٹوں سے حملہ

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے غزہ سے مقبوضہ فلسطین پر تین راکٹوں کے حملے کی خبر دی ہے۔

ابنا: صہیونی فوج نے غزہ سے مقبوضہ فلسطین پر تین راکٹوں کے حملے کی خبر دی ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ سے فائر کئے جانے والے راکٹ النقب صحرا میں گرے ہیں اسرائیلی فوج کے مطابق اس حملے میں کوئی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔

.......

/169