17 اپریل 2014 - 12:45
ایرانی وزیر خارجہ منگل کو ماسکو کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ جواد ظریف آئندہ ہفتہ ماسکو کا دورہ کریں گے وہ اس سفر میں روسی صدر اور وزیر خارجہ سے ملاقات کریں گے۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ جواد ظریف آئندہ ہفتہ ماسکو کا دورہ کریں گے وہ اس سفر میں روسی صدر اور وزیر خارجہ سے ملاقات کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ دریائے کاسپیئن کے ہمسایہ ممالک کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے ماسکو کا دورہ کریں گے وہ اس سفر میں روسی صدر پوتین اور وزیر خارجہ لاوروف کے ساتھ دوطرفہ تعلقات ، علاقائی اور عالمی امور کے پر تبادلہ خیال کریں گے۔

.......

/169

لیبلز