اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ تکفیری دھشتگردوں کے طرف سے داغے گئے ماٹر گولوں کے زیر اثر شام کی جونیئر فٹبال ٹیم کے ایک کھلاڑی طارق غریر کی شہادت ہو گئی ہے۔
یہ نوجوان کھلاڑی اس ملک کے شہر حمص میں تکفیریوں کی طرف سے کئے گئے ایک حملے میں اپنی جان کھو بیٹھا ہے۔
الفجر نیوز کے مطابق اس کھلاڑی کی شہادت ایسے وقت میں ہوئی ہے کہ اسے اپنی ٹیم کے ہمراہ ۲۰ اپریل کواے ایف سی چیمپئن شپ کی تیاری کے لیے جانا تھا۔
واضح رہے کہ شام کی جونیئر فٹبل ٹیم اے ایف سی چیمپئن شپ کے فائنل میں حصہ لینے کے لیے تیاریاں کر رہی ہے۔


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲