ابنا: مصر کی تنظیم انصار بیت المقدس نے مصر میں امریکی سفارتخانہ اور کمپنیوں کو دھمکی دی ہے۔ انصار بیت المقدس گروہ نے یہ دھمکی اس وقت دی جب امریکہ نے اس گروہ کو دہشت گردوں کی لسٹ میں قراردیدیا ہے مذکورہ گروہ نے کہا ہے کہ مصری شہری امریکی سفارتخآنہ اور امریکی کمپنیوں سے دور رہیں ۔
.......
/169