ابنا: اطلاعات کے مطابق صوبہ قنیطرہ میں 35 دہشت گردوں نے ہتھیار زمین پر رکھ کرخود کو فوج کے حوالے کدیا ہے جبکہ حمص میں بھی 18 مسلح افراد نے خود کو فوج کے حوالے کردیا ہے ادھر حلب میں فوج نے ایک کارروائی کے دوران النصرہ دہشت گرد تنظیم کے کمانڈر الداغستانی کو ہلاک کردیا ہے۔ ادھر شام کے شہر بوکمال میں دو دہشت گرد تنظیموں داعش اور النصرہ فرنٹ کے درمیان لڑائی جاری ہے دہشت گردوں کی آپسی لڑائي میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
.......
/169