8 اپریل 2014 - 16:16
روحانی آئندہ ہفتہ سیستان و بلوچستان کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی آئندہ ہفتہ صوبہ سیستان و بلوچستان کا دورہ کریں گے۔.

ابنا: رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی آئندہ ہفتہ صوبہ سیستان و بلوچستان کا دورہ کریں گے۔ ذرائع ابلاغ میں صدر روحانی کی مشیر محترمہ ڈاکٹر زہرا اربابی نے نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئےکہا ہے صدر روحانی آئندہ ہفتہ صوبہ سیستان و بلوچستان کا دو روزہ دورہ کریں گے اور اس دورے کے دوران صدر حسن روحانی زاہدان، زابل اور چابہار میں عوام کے عظیم اجتماعات سے خطاب کریں گے۔

.......

/169