ابنا: مصری ذرائع نے اخوان المسلمین کے 26 ارکان کو عدالت کی طرف سے موت کی سزا سنائے جانے کی اطلاع دی ہے.ان لوگوں پر قومی اتحاد کو خراب کرنے اور سوئزنہر پر حملہ کرنے کا الزام ہے . مصر کے ایک کورٹ نے اخوان المسلمین کے ارکان کو یہ سزا بدھ کو ان کی غیر موجودگی میں سنائی .واضح رہے کہ گزشتہ جولائی میں مصر کی فوج نے اس ملک کے منتخب صدر محمد مرسی کو معزول کرکے مصر کا اقتدار اپنے ہاتھوں میں لے لیا تھا۔ اس کے بعد سے مصر کی فوج کی طرف سے اخوان المسلمین کی سرکوبی کا سلسلہ شروع ہو گیا۔......./169
19 مارچ 2014 - 20:30
News ID: 514451
مصری ذرائع نے اخوان المسلمین کے 26 ارکان کو عدالت کی طرف سے موت کی سزا سنائے جانے کی اطلاع دی ہے.