














..................۲۴۲
اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ابنا۔ ایک روایت کے مطابق دختر پیغمبر (ص) حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا کا یوم شہادت تھا اس موقع پر دنیا بھر کے علاوہ کربلا میں بھی خادمان حرمین مطہرین نے عالیشان طریقے سے مراسم عزاداری منعقد کئے۔















..................۲۴۲