ابنا؛ افغانستان میں طالبان نے الیکشن کمیشن کے اراکین کو اغوا کرنے کا دعوی کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق طالبان گروہ کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ طالبان گروہ کے افراد نے افغانستان کے صوبے ننگرہار میں مریض کنداؤ کے علاقے میں دو گاڑیوں پر سوار افغان الیکشن کمیشن کے تین اراکین کو اغوا کرلیا۔افغانستان کے الیکشن کمیشن نے بھی اغوا کی اس واردات کی تصدیق کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
12 مارچ 2014 - 20:30
News ID: 513500
افغانستان میں طالبان نے الیکشن کمیشن کے اراکین کو اغوا کرنے کا دعوی کیا ہے۔