اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حزب اللہ لبنان نے سنیچروار اور اتوار کو شام میں اپنے ۵ مجاہدین کے شہید ہونے کی خبر دی ہے۔ حزب اللہ نے ایک بیان میں محمد صالح المسمار، عدنان الحاج، حسین عبد اللہ، محمد رمزی حمزہ اور حسین محمد عثمان کے شام میں جہادی کاروائیوں کے دوران جام شہادت نوش کرنے کی اطلاع دی ہے۔





۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲