1 مارچ 2014 - 20:30
تہران میں ایران اور اسپین کے وزراء خارجہ کی ملاقات

تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ جواد ظریف کے ساتھ اسپین کے وزیر خارجہ نے دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

ابنا: رپورٹ کے مطابق اسپین کے وزیر خارجہ خوزہ گارسیامرگیلو کل رات تہران پہنجے جہاں اس نے آج تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ جواد ظریف کے ساتھ  دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ایران اور اسپین کے وزراء خارجہ ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب بھی کریں گے ۔ یوکرائن کے بحران کے پیش نظر اسپین کے وزیر خارجہ اپنا دورہ کل تمام کرکے وطن واپس روانہ ہوجائيں گے۔...../169