1 مارچ 2014 - 20:30
خیبر ایجنسی: 3طالبان دہشتگرد ہلاک

خیبرایجنسی…تحصیل باڑہ کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرکے 3دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

ابنا: سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گن شپ ہیلی کاپٹرز سے دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ کردیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق تحصیل باڑہ میں فورسز نے گن شپ ہیلی کاپٹروں سے دہشتگردوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔......./169