ابنا: میڈیارپورٹ کے مطابق بھارتی فوج کی راشڑیہ رائفلز اور پیراملٹری کے اہلکاروں نے ضلع کپواڑہ کے لولاب کے علاقے دردپورا میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران سات نوجوانوں کو شہید کیا ۔ نوجوانوں کی شہادت کیخلاف اور جسدخاکی حوالے کرنے کے لیے لال پورہ میں احتجاج کیا ،شرکاءپرآنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چار ج کیاگیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق لاٹھی چارج سے سے متعددکشمیری زخمی ہوگئے ۔
.......
/169