24 فروری 2014 - 20:30
برونڈي کے نئے سفير کي صدر حسن روحاني سے ملاقات+تصویر

صدر حسن روحاني نے برونڈي کے نئے سفير سے ملاقات ميں براعظم افريقا ميں امن و امان کي موجودہ صورتحال پر اطمينان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسلامي جمہوريہ ايران تمام افريقي ممالک کے ساتھ دوطرفہ تعلقات بڑھانے کا خواہاں ہے۔

ابنا: صدر حسن روحاني نے برونڈي کے نئے سفير سے ملاقات ميں براعظم افريقا ميں امن و امان کي موجودہ صورتحال پر اطمينان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسلامي جمہوريہ ايران تمام افريقي ممالک کے ساتھ دوطرفہ تعلقات بڑھانے کا خواہاں ہے۔خبر کا کوڈ: 75446 - پیر 24 February 2014 - 15:16 انہوں نے کہا کہ ايران تعليم، صحت اور زراعت کے شعبوں ميں برونڈي کے ساتھ تعاون کرنا چاہتا ہے۔اس موقع پر برونڈي کے نئے سفير نے اپني تقرري کے سرکاري دستاويزات صدر حسن روحاني کو پيش کرتے ہوئے کہا کہ ايک آزاد اور خود مختار ملک کے ناطے برونڈي اسلامي جمہوريہ ايران کے ساتھ بہتر تعلقات استوار رکھنے کا خواہاں ہے۔

.....

/169