ابنا: مزید اطلاعت کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں واقع طوبہ مسجد بلاک L میں شیعہ جوان سرورا مام کو کالعدم ملک و اسلام دشمن تنظیم سپاہ صحابہ طالبان کے دہشتگردوں نے اپنی گولیوں کا نشانہ بنایا۔ سرورا مام جائے وقعہ پر شہید ہوگئے جس کے بعد شہید کا جسد خاکی عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیا۔کراچی میں شیعہ نسل کشی جاری ہے لیکن حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے اس نسل کشی کو روکنے کے لیے کوئی خاطر خواں اقدام نہیں کر رہے ہیں۔
.......
/169