21 فروری 2014 - 20:30
آیۃ اللہ نوری ہمدانی: تکفیری گروہوں کے مقابلے کی آمادگي

ایران کے مقدس شہر قم کے ایک مرجع تقلید نے کہا ہے کہ آج استکبار ، تکفیری اور صہیونی ایجنٹوں کے ساتھ گفتگو میں عالم اسلام کو نقصان پہنچانےکے درپے ہے۔

ابنا: ایران کے مقدس شہر قم کے ایک مرجع تقلید نے کہا ہے کہ آج استکبار ، تکفیری اور صہیونی ایجنٹوں کے ساتھ گفتگو میں عالم اسلام کو نقصان پہنچانےکے درپے ہے۔ آیۃ اللہ حسین نوری ہمدانی نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی کی شناخت اور علماء اور عوام کے درمیان اتحاد، اسلامی انقلاب کے معیارات میں سے ہے۔  آیۃ اللہ ہمدانی نے کہا کہ عالمی سامراج کے مقابلے میں پوری قوت کے ساتھ ڈٹ جانا چاہیئے۔

.....

/169