21 فروری 2014 - 20:30
عراق: الانبار میں 10 دہشت گرد ہلاک ،56 گرفتار

عراقی سکیورٹی فورسز کی صوبہ الانبار میں القاعدہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے تازہ کارروائی میں فوج نے 10 دہشت گردوں کو ہلاک اور 56 کو گرفتار کرلیا ہے۔

ابنا: عراقی سکیورٹی فورسز کی صوبہ الانبار میں  القاعدہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے تازہ کارروائی میں فوج نے 10 دہشت گردوں کو ہلاک اور 56 کو گرفتار کرلیا ہے۔ عراقی سکیورٹی ذرائع کے مطابق دعاش سے وابستہ دس دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا ہے اور عراقی فوج نے سلیمان بیک علاقہ کو دہشت گردوں سے مکمل طور پر آزاد کرالیا ہے۔

.......

/169