ابنا: اسرائيل کے وزير اعظم نیتن یاہو نے شام میں زخمی ہونے والے سلفی باغیوں کی عیادت کی ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسرائيل مغربی اور عربی ممالک کے ساتھ ملکر شام میں بڑے پیمانے پر دہشت گردوں کی حمایت کررہا ہے اسرائيل کے اسپتالوں میں اس وقت 700 زخمی باغی زیر علاج ہیں۔ اسرائيلی وزیر اعظم گولان کی بلندی میں قائم ایک اسپتال میں سلفی باغیوں کی عیادت کی۔ اطلاعات کے مطابق اسرائيلی اسپتالوں میں علاج کے بعد سلفی باغی پھر شام میں دہشت گردانہ کارروائیوں کے لئے واپس بھیجے جاتے ہیں۔ اسرائیلی اسپتالوں میں اس وقت 700 باغیوں کا علاج چل رہا ہے، شامی حکومت کے خلاف لڑنے والے سلفی باغیوں کو سعودی عرب، اسرائيل ،ترکی اور امریکہ کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
http://abna.ir/data.asp?lang=6&Id=507299
اسرائیلی وزير اعظم کی سلفی وہابی دہشت گردوں کی عیادت/تصاویر
19 فروری 2014 - 20:30
News ID: 507639
اسرائيل کے وزير اعظم نیتن یاہو نے شام میں زخمی ہونے والے سلفی باغیوں کی عیادت کی ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسرائيل مغربی اور عربی ممالک کے ساتھ ملکر شام میں بڑے پیمانے پر دہشت گردوں کی حمایت کررہا ہے۔