18 فروری 2014 - 20:30
کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے جنگ بندی کیلئے شرائط پیش کردیں

اسلام آباد…کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے کہا ہے کہ حکومت طالبان کے کارکنوں کی بوری بندلاشیں پھینکنابند کرے،

ابنا: جنگ بندی کے لیے شرائط پیش کرتے ہو ئے تر جمان کالعدم تحریک طالبان شاہد اللہ شاہد کا کہناہے کہ ہمارے کارکنوں کی گرفتاریاں اور پولیس مقابلوں میں مارنے کا سلسلہ بند کیا جائے اور حکومتی کمیٹی ہماری کمیٹی کو یقین دہانیاں کرائے، تو ہم جنگ بندی کیلئے تیار ہیں۔

.......

/169