ابنا: سکیورٹی کونسل میں روس کے نمائندے نے شام کے بارے میں سکیورٹی کونسل کی قرارداد کے مسودے کو رد کردیا ہے۔آسٹریلیا، اردن اور لوگزمبرگ کی جانب سے شام میں امداد رسانی کے بارے میں قرارداد کا مسودہ پیش کیا گيا جسے روسی نمائندے نے حقائق کے خلاف قراردیتے ہوئے رد کردیا، روسی نمائندے نے کہا کہ روس شام میں امدادرسانی کی حمایت کرتا ہے لیکن اس سلسلے میں ایک نیا مسودہ پیش کرنے کی ضرورت ہے۔
.......
/169