5 فروری 2014 - 20:30
شمالی وزیرستان میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک

پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان میں میران شاہ کے علاقے میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔

ابنا: پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان  میں میران شاہ کے علاقے میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق میران شاہ میں میر علی روڈ پر نامعلوم  مسلح افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کرکے 4 افراد  کوہلاک  اور  ایک شخص کو  زخمی کردیا۔

.......

/169