5 فروری 2014 - 20:30
جنرل محمد پاكپور: امریکی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا

سپاہ پاسداران انقلاب کے ایک سینئر کمانڈر نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران دشمنوں کی ہر دھمکی کا جواب دینے کے لئے مکمل طور پر آمادہ ہے.

ابنا: بریگیڈیر جنرل محمد پاكپور نے کہا کہ سپاہ پاسداران کی بری فوج ہر صورت میں ایران کی قومی سلامتی اور خود مختاری کی حفاظت کے لئے مکمل طور پر تیار ہے .انہوں نے تكفیری دہشت گردوں کو علاقے کا اصلی خطرہ بتایا اور زور دے کر کہا کہ ایرانی سرحدوں پر دہشت گردوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔

.......

/169