





اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کربلا میں زائرین کی سہولت کی خاطر حرم امام حسین علیہ السلام اور حرم حضرت عباس علیہ السلام کے درمیان جسے بین الحرمین کہا جاتا ہے قالینوں سے فرش بچھا دیا گیا بین الحرمین کا کل رقبہ ۷۵۰۰ مربع میٹر ہے جس میں ۱۰۰۰ سے زیادہ قالینیں بچھائی گئی ہیں۔





