3 فروری 2014 - 20:30
تکفیریوں کے حملوں میں ایک شیعہ نومولود سمیت ۷ مومنین شہید

شام میں سرگرم دھشتگرد ٹولے داعش نے گزشتہ روز پیر کو اس ملک کی دو شیعہ بستیوں ’’نبل‘‘ اور ’’الزھرا‘‘ کو ماٹر گولوں سے نشانہ بنایا۔

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام میں سرگرم دھشتگرد ٹولے داعش نے گزشتہ روز پیر کو اس ملک کی دو شیعہ بستیوں ’’نبل‘‘ اور ’’الزھرا‘‘ کو ماٹر گولوں سے نشانہ بنایا۔ تکفیریوں کے اس حملے میں ایک نومولود اور ۶ دیگر مومنین شہید ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ کئی ہفتوں سے شام کے یہ دو شہر تکفیری دھشتگردوں کے حملوں کا نشانہ بن رہے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲