31 جنوری 2014 - 20:30
شام میں ایک گھرانے کے پانچ بچوں کی شہادت +تصاویر

شام میں سرگرم تکفیریوں نے دمشق کے مشرقی علاقے شہر داریا کو گزشتہ روز ماٹر گولوں سے نشانہ بنایا۔

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام میں سرگرم تکفیریوں نے دمشق کے مشرقی علاقے شہر داریا کو گزشتہ روز ماٹر گولوں سے نشانہ بنایا۔یہ ماٹر گولے جو اس شہر کے علاقے آل سید سلیمان میں جا گرے تھے جن کے باعث ایک گھرانے کے ۵ بچے شہید اور متعدد افراد زخمی ہوئے ۔ شام کی ریڈ کریسنٹ سینٹر نے بھی کل خبر دی تھی کہ تکفیری دھشتگردوں نے شام کی شیعہ بستیوں ’’نبل‘‘ اور ’’الزھرا‘‘ پر دسیوں ماٹر گولے داغے ہیں۔اس حملے میں ایک شیعہ جوان احمد علی البابا شہید ور دسیوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲