رضا اسماعیلی شام میں حضرت زینب(ع) کے روضے کا دفاع کرتے ہوئے شہید ہو گئے















.......
/169
جب شہید رضا اسماعیلی کی ماں نے بیٹے کا بے سر بدن اپنی آغوش میں لیا ہو گا تو جناب فاطمہ زھرا(س) کو مخاطب کر کے یہی کہا ہو گا کہ جس طرح کل آپ نے اپنی بیٹے حسین(ع) کا بے سر بدن اپنی آغوش میں لیا تھا اسی طرح آج آپ کی کنیز نے بھی اپنے اس بیٹے کا بغیر سر کے بدن اپنی آغوش میں لیا ہے جو آپ کی لخت جگر بی بی زینب (س) کے روضے کی حفاظت کرنے گیا تھا۔
رضا اسماعیلی شام میں حضرت زینب(ع) کے روضے کا دفاع کرتے ہوئے شہید ہو گئے















.......
/169