29 جنوری 2014 - 20:30
شام میں دہشت گرد گروہ داعش کے مرکز میں زوردار بم دھماکہ

عرب ذرائع کے مطابق شام کے علاقہ رقہ میں القاعدہ سے وابستہ دہشت گرد گروہ داعش کے مرکز میں ایک زوردار بم دھماکہ ہوا ہے۔

ابنا: شام کے علاقہ رقہ میں القاعدہ سے وابستہ دہشت گرد  گروہ داعش کے مرکز میں ایک زوردار بم دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکہ داعش کے ہتھیاروں کے گودام میں ہوا ہے ابھی تک اس دھماکے میں ہونے  والے جانی اور مالی نقصان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

.......

/169