28 جنوری 2014 - 20:30
ایرانی تیل کی صنعت پابندیوں کے باوجود ترقی پر

اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی آئيل کمپنی کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ ایرانی تیل کی صنعت پابندیوں کےباوجود ترقی کررہی ہے۔

ابنا: نیشنل آئل شپنگ کمپنی کے مینجنگ ڈائرکٹر علی اکبر صفائي نے کہا ہے کہ پابندیوں سے قبل اس کمپنی کی آئل شپنگ گنجائش، چودہ ملین ٹن تھی جس میں دو ملین ٹن کا اضافہ ہوا ہے۔ علی اکبر صفائي نے کہا کہ ایرانی آئل شپنگ کمپنی پہلے دنیا کی چوتھی بڑی کمپنی شمار ہوتی تھی لیکن اب دوسری بڑی کمپنی شمار ہوتی ہے۔

.......

/169