28 جنوری 2014 - 20:30
ایرانی نائب صدر اور ترکی کے وزیر اعظم رجب طیب اردوغان کے درمیان ملاقات +تصویر

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگيری اور ترکی کے وزیر اعظم رجب طیب اردوغان کے درمیان ملاقات کے بعد ایران اور ترکی نے باہمی تعاون کی 4 دستاویزات پر دستخط کئے ہیں۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران  کے نائب صدر اسحاق جہانگيری اور ترکی  کے وزیر اعظم رجب طیب اردوغان کے درمیان ملاقات کے بعد ایران اور ترکی نے باہمی تعاون کی 4 دستاویزات پر دستخط کئے ہیں۔ دونوں ممالک  باہمی تجارت کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔ ترکی کے وزیر اعظم دو روزہ دورے کے دوران ایران کے صدر اور دیگر اعلی حکام سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

.......

/169