ابنا: المدی کے مطابق داعش کا اعلی کمانڈر سعودی الاصل تھا الرمادی میں داعش دہشت گردوں کے خلاف عراقی سکیورٹی دستوں کی کارروائی شدت کے ساتھ جاری ہے، ادھر عراقی وزیر اعظم نوری المالکی نے کہا ہے کہ عراقی سکیورٹی دستوں کی داعش کے خلاف کارروائی میں سستی روی کی اصل وجہ عام شہریوں کی حفاظت ہے انھوں نے کہا کہ عراق کو القاعدہ دہشت گردوں کے لئے جہنم میں تبدیل کردیا ہے اور تمام عراقی شہری ملکر غیر ملکی القاعدہ دہشت گردوں کا مقابلہ کررہے ہیں انھوں نے کہا کہ عراقی عوام دہشت گردوں کے ساتھ فوج کے شانہ بشانہ لڑ رہے ہیں۔
.......
/169