ابنا: رینجرز حکام کے مطابق موٹر سائیکل سوار خود کش حملہ آوور نے سچل رینجرز کے ہیڈ کوارٹر میں داخل ہونے کی کوشش کی ،روکنے پر اس نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔دھماکے سے ڈیوٹی پر موجودایک رینجرز اہلکار سمیت 2افرادجاں بحق ہو گئے ۔ دھماکے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، حکام نے دھماکے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
.......
/169