ابنا: شہید ڈاکٹر بہاولپور کی معروف شیعہ مذہبی و سماجی شخصیت تھے۔ یاد رہے کہ لشکر جھنگوی اسحاق گروپ بہاولپور ڈویژن میں شیعہ کے خلاف کاروائیاں کرنے میں مصروف ہے جب کہ حکومت کی طرف سے اسے کھلی چھٹی ملی ہوئی ہے۔جب بھی ملک اسحاق کو کوئی خطرہ ہوتا ہے تو حکومت اسے تحفظ فراہم کرنے کے لئے جیل بھیج دیتی ہے۔ جب کہ اطلاعات کے مطابق بہاولپور، رحیم یار خان کے علاقوں میں دہشت گردوں کو اسلحہ کی تربیت بھی دی جاتی ہے.
.......
/169