20 جنوری 2014 - 20:30
سردار سید وجاہت حسین نقوی، دستی بم حملے میں شہید (تصویر 18+)

تفصیلات کے مطابق انجمن مخدومہ کونین سلام اللہ علیھا کےسربراہ اور مخدومہ کونین ویلفیئر کے سربراہ سردار سید وجاہت حسین نقوی پر تکفیری دہشت گردوں نے دستی بم سے یونیورسٹی روڈ پر نیپا چورنگی کے قریب حملہ کیا جس سے وہ موقع پر شہید ہو گئے۔

ابنا: تفصیلات کے مطابق انجمن مخدومہ کونین سلام اللہ علیھا کےسربراہ اور مخدومہ کونین ویلفیئر کے سربراہ سردار سید وجاہت حسین نقوی پر تکفیری دہشت گردوں نے دستی بم سے یونیورسٹی روڈ پر نیپا چورنگی کے قریب حملہ کیا جس سے وہ موقع پر شہید ہو گئے۔  شہید مذہبی کاموں میں بہت بڑھ چڑھ کر لیتے تھے۔ وہ شبیہ بیبی زینب سلام اللہ علیھا کے بانی بھی تھے۔شہیعد وجاہت حسین نقوی کا اس وقت دیوبندی دہشتگردوں نے نشانہ بنایا جب وہ یونیورسٹی روڈ سے اپنے گھر کی طرف جارہے تھے کے گھات لگائے دہشتگردوں نے سلور جوبلی گیٹ پر دستی بم سے حملہ کردیا جس سے وجاہت حسین شدید زخمی ہوگئے جنہیں آغا خان ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے ۔

......./169