19 جنوری 2014 - 20:30
کراچی: زخمی ہونے والا شیعہ نوجوان سید ضیغم عباس دوران علاج جام شہادت نوش کرگیا

گلبہار کو رہائشی سید ضیغم عباس شہید ہوگئے۔

ابنا: اطلاعات کے مطابق امریکی سعوی نواز سپاہ یزید کے دہشتگردوں نے اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ  ٹائر پنچر کی دوکان میں اپنی موٹر سائیکل میں پنچر لگوا رہے تھے موٹر سائیکل تکفیر دہشتگردوں نے ان کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا.

.......

/169