14 جنوری 2014 - 20:30
تصویری رپورٹ/ شام میں چرچ پر دھشتگردوں کا وحشیانہ حملہ

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ابنا۔ شام کے علاقے معلولا میں جبہۃ النصرہ کے عناصر نے عیسائیوں کے چرچ پر وحشیانہ حملہ کر کے چرچ میں سیکورٹی دینے والے افراد کو اغوا کر لیا ہے اور چرچ کی بے حرمتی کی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲