ابنا: ملتان میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نے کہا کہ میں طالبان کوبھی دعوت دیتا ہوں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت پرعمل کریں۔ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ملک میں لاقانونیت اورامن و امان کا مسئلہ ہے۔ ایک سوال کے جواب میں سابق وزیر اعظم نے کہا کہ وہ آج سیاسی موضوع پر بات نہیں کرنا چاہتے۔.......
/169